JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

گلگت بلتستان میں لڑکے سے زیادتی و قتل کے 4 مجرموں کو پھانسی کی سزا

غذر: انسداد دہشت گردی عدالت نے گلگت بلتستان میں لڑکے سے زیادتی و قتل کے 4 مجرموں کو پھانسی کی سزا سنادی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداددہشت گردی کی عدالت نے گلگت بلتستان میں لڑکے سے زیادتی و قتل کے 4 مجرموں کو سزائے موت سنادی، ملزمان میں حنان، نوراعظم ، نور محمد اورعمر شامل ہیں جب کہ عدالت نے ملزمان پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

واضح رہے کہ فروری میں گلگت بلتستان کی وادی تحصیل ہیڈ کواٹر اشکومن میں 4 فروری کی شام دیدار حسین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔

The post گلگت بلتستان میں لڑکے سے زیادتی و قتل کے 4 مجرموں کو پھانسی کی سزا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2PceyvM
via IFTTT
نامای میلپیغام