JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا

کراچی: وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا۔

قانون کے رکھوالے قانون ہاتھ میں لینے لگے، وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا عدالتوں میں موجو دوکلا اور ملزمان کو باہرنکال دیا۔ ماڈل کورٹس کے ججز وکلا کے دباؤ پر سماعت ختم کرکے چیمبرز میں چلے گئے۔

ساؤتھ کی ماڈل کورٹ میں سرکاری وکلا اور کراچی بار کے عہدیداروں میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سرکاری وکلا نے کہا کہ پہلے سپریم کورٹ میں ہڑتال کروائیں پھر ہمیں روکیں۔

The post وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2v9AvlG
via IFTTT
نامای میلپیغام