JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

نو بال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ امپائر کو ہے، ایم سی سی

 ممبئی:  ایم سی سی نے واضح کیاکہ نوبال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ امپائر کو ہے۔

ایم سی سی کے مطابق اسٹرائیکر کمر سے اونچی گیند کو نو بال قرار دے سکتا اور اس کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے جب کہ فیلڈ میں موجود ساتھی امپائر سے فیصلے سے قبل مشاورت کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے تاہم حتمی فیصلہ بہرحال بولر اینڈ پر موجود امپائر کو ہی کرنا ہوتا ہے۔

ایم سی سی کے کرکٹ اکیڈمی منیجر فریسر اسٹیورٹ نے یہ وضاحت راجستھان رائلز سے میچ میں چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے نوبال تنازع پر امپائرز سے الجھنے پر دی ہے۔

The post نو بال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ امپائر کو ہے، ایم سی سی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2GoJgie
via IFTTT
نامای میلپیغام